مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30943

باب: مرتدہ عورت کا بیان، اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

في المرتدة: ما يصنع بها؟

حدیث نمبر: 30943
٣٠٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن سعيد عن (عمر) (١) بن عبد العزيز: أن أم ولد لرجل من المسلمين أرتدت، فباعها بدومة الجندل من غير (أهل دينها) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز سے مروی ہے مسلمانوں میں سے ایک آدمی کی ام ولدہ مرتد ہوگئی تو آپ نے اس کو دومۃ الجندل میں اس کے دین کے مخالف آدمی کو فروخت کردیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (أهلها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30943
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2056، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18729، 18730، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34976، ترقيم محمد عوامة: 29606»