مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30262

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کے بارے میں جھوٹی تہمت ظاہر کرے اس میں کیا چیز لازم ہوگی؟

في الرجل يعرض للرجل بالفرى: ما في ذلك؟

حدیث نمبر: 30262
٣٠٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن عوف عن الحسن أنه قال: لا (يجلد) (١) الحد إلا في القذف المصرح.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : حد قذف واضح تہمت کی صورت میں ہی لگے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30262
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30260، ترقيم محمد عوامة: 28963»