مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30525
باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟
ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟
حدیث نمبر: 30525
٣٠٥٢٥ - وسألت الشعبي فقال: يقطع.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا ؟ تو آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔