مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29955
باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
حدیث نمبر: 29955
٢٩٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن أبي بكر عن عمرة عن عائشة قالت: تقطع في ربع دينار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : چوتھائی دینار میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔