مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30510

باب: چور کے ہاتھ کو داغ دینے کا بیان

(في) حسم يد السارق إلى هنا

حدیث نمبر: 30510
٣٠٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن أبي سفيان أن ابن الزبير أتي بسارق فقطعه، فقال له أبان بن عثمان: (أحسمه) (١) فقال (له) (٢): إنك به لرحيم، قال: لا، ولكنه من السنة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن ابو سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر کے پاس ایک چور لایا گیا پس آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا اس پر حضرت ابان بن عثمان نے ان سے فرمایا : اس کو داغ دو ۔ آپ نے فرمایا : تم تو اس پر بہت رحم کرنے والے ہو۔ آپ نے فرمایا : نہیں لیکن یہ عمل سنت ہے۔

حواشی
(١) في [ح، هـ]: (أحسم).
(٢) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30510
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبان بن عثمان تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29197»