مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29956
باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
حدیث نمبر: 29956
٢٩٩٥٦ - وقالت عمرة: قطع (عمر) (١) في أترجة (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عمرہ نے فرمایا : حضرت عمر نے ایک ترنج کی چوری میں ہاتھ کاٹا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ عمرة لم تدرك عمر.