مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30163

باب: اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟

الرجل يزني مملوكه، (يقام) عليه الحد أم لا؟

حدیث نمبر: 30163
٣٠١٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي ميسرة أنه كان يضرب إماء قومه، يطهرهن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ اپنی قوم کی باندیوں کو مارتے تھے اور ان کو پا ک کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30163
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28873»