مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30007

باب: بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

العبد الآبق يسرق ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30007
٣٠٠٠٧ - فلما قدمت المدينة لقيت سالم بن عبد اللَّه فأخبرني أن عبد اللَّه بن عمر قطع عبدا له سارقًا آبقًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

پس جب میں مدینہ منورہ آیا تو میں حضرت سالم بن عبداللہ سے ملا پس، آپ نے مجھے خبردی کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے ایک غلام کا ہاتھ کاٹا تھا جو چور اور بھگوڑا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30007
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30007، ترقيم محمد عوامة ---)