مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30414
باب: جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
من قال: على من أتى (بهيمة) حد
حدیث نمبر: 30414
٣٠٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن فيمن يأتي البهيمة والغلام، قال: عليه الحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور اور لڑکے سے جماع کرتا ہو آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری ہوگی۔