مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30802

باب: تعزیر کا بیان کتنی سزا ہوگی؟ اور کتنی حد تک پہنچائے جا سکتے ہیں؟

في التعزير: كم هو؟ وكم يبلغ به؟

حدیث نمبر: 30802
٣٠٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: التعزير ما بين السوط إلى الأربعين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : تعزیر کی مقدار ایک کوڑے سے چالیس کوڑوں کے مابین ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30802
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29475»