مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30857

باب: اس تہمت لگائے آدمی کے بیان میں جس کے پاس سامان پایا جائے

في الرجل المتهم يوجد معه المتاع

حدیث نمبر: 30857
٣٠٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: كتب عمر بن عبد العزيز (بكتاب) (١) قرأته: إذا وجد المتاع مع الرجل (المتهم) (٢) فقال: ⦗٢٦⦘ (ابتعته) (٣) فلم (ينفذه) (٤) فأشدده في السجن وثاقًا، ولا تخله بكلام أحد حتى يأتي فيه أمر اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک خط لکھا تھا میں نے اسے پڑھا : جب سامان تہمت زدہ آدمی کے پاس پایا جائے اور وہ کہے : میں نے اسے خریدا ہے، لیکن اسے ثابت نہ کرسکے تو اسے قید خانے میں مضبوطی سے باندھ دو اور کسی سے بات کرنے کے لیے اس کو تنہا نہ چھوڑو۔ یہاں تک کہ اس کے بارے میں اللہ کا حکم آجائے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ]: (كتاب).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [أ، ب، ط]: (ابتعته).
(٤) في [هـ]: (يقطعه)، وفي [ح]: (ينقذه)، وعند عبد الرزاق (١٨٨٩٨): (صفده)، وسقط من المحلى ١١/ ١٣٢.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30857
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18894، ترقيم محمد عوامة: 29526»