مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30521

باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟

ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟

حدیث نمبر: 30521
٣٠٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم والشعبي (قالا) (١): يقطع سارق أمواتنا، كما يقطع سارق (أحيائنا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ہمارے مردوں کے چور کا بھی ایسے ہی ہاتھ کاٹا جائے گا جیسا کہ ہمارے زندوں کے چور کا کاٹا جاتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
(٢) مطموسة في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30521
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17333، 17335، 17334، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18881، 18880، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30524، 30530، 30526، ترقيم محمد عوامة: 29208»