مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30839
باب: حد میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان
في الشهادة على الشهادة في الحد
حدیث نمبر: 30839
٣٠٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا تجوز شهادة على شهادة في حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا : حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔