مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30357

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر اس پر تہمت لگا دے

في الرجل يلاعن امرأته ثم يقذفها

حدیث نمبر: 30357
٣٠٣٥٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن جريج عن عطاء قال: إن لاعنته ثم قذفها لم يحد، قال: قلت: وكيف؟] (١) وقد (أكذب نفسه) (٢)، قال: لا يحد، قد باء بلعنة اللَّه كتاب اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : اگر ان دونوں نے لعان کرلیا پھر اس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو اس پر حد نہیں لگائی جائے گی۔ ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : یہ کیسے ؟ حالانکہ اس نے خود کو جھٹلا دیا ہے۔ آپ نے فرمایا : اس پر حد نہیں لگائی جائے گی، وہ اللہ کی لعنت کا مستحق ہوچکا ہے، اللہ کی کتاب (کے مطابق)۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) بياض في: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30357
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12428، ترقيم محمد عوامة: 29052»