مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30157
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
الرجل يزني مملوكه، (يقام) عليه الحد أم لا؟
حدیث نمبر: 30157
٣٠١٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن فضيل عن إبراهيم قال: كانوا يرسلون إلى خدمهم إذا زنين (يجلدونهنّ) (١) في المجالس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ لوگ اپنی خادماؤں کو جب وہ زنا کرتیں بلا بھیجتے اور مجلسوں میں ان کو کوڑے مارتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (يجلدوهن).