مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30087

باب: اس ذمی کا بیان جس نے مسلمان پر تہمت لگائی

في (الذمي) يقذق المسلم

حدیث نمبر: 30087
٣٠٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في النصراني يقذف المسلم، قال: (يجلد) (١) ثمانين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایسے عیسائی کے بارے میں مروی ہے جس نے مسلمان پر تہمت لگائی ہو آپ نے ارشاد فرمایا : اس کو اسی کوڑے مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [ط]: (يحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30087
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28800»