مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29963
باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
حدیث نمبر: 29963
٢٩٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن يحيى بن سعيد عن أبي بكر ابن محمد قال: أتي عثمان برجل سرق أترجة فقومها ربع دينار، فقطع يده (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے ایک ترنج چوری کیا تھا پس آپ نے اس کی قیمت چوتھائی دینار لگائی سو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو بكر لم يدرك عثمان.