مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30753

باب: اس آدمی اور عورت کے بیان میں جو دونوں حد کا اقرار کرلیں پھر وہ دونوں انکار کردیں

في الرجل والمرأة (يقران) بالحد ثم ينكرانه

حدیث نمبر: 30753
٣٠٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء قالا: إذا أقر بحد زنا أو سرقة ثم جحد دُرِئ عنه (الحد) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی اور حضرت عطاء ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : جب کوئی حد زنا یا حد سرقہ کا اقرار کرلے پھر وہ انکار کرے تو اس سے سزا ختم کردی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30753
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29429»