مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30076
باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
حدیث نمبر: 30076
٣٠٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول ذلك.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری بھی یہ ہی فرمایا کرتے تھے۔