مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30558
باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے
من كره إقامة الحدود في المساجد
حدیث نمبر: 30558
٣٠٥٥٨ - وعن جابر عن عامر (قالا) (١): كانوا يكرهون أن يقيموا الحدود في المساجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں، ان دونوں حضرات (مجاہد اور عامر) نے ارشاد فرمایا : وہ حضرات مسجدوں میں حدود قائم کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (قال).