مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30305

باب: کس حالت میں واجب ہوجاتا ہے کہ آدمی پر حد قائم کردی جائے؟

ما (يوجب) على الرجل أن يقام عليه الحد

حدیث نمبر: 30305
٣٠٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن مسعر قال: حدثنا أبو بكر ابن عمرو بن (عتبة) (١) قال: أراه ذكره عن عمر أنه قال: لا حد (إلا) (٢) فيما خلس العقل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر بن عمرو بن عتبہ فرماتے ہیں کہ (راوی فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ انہوں نے حضرت عمر سے نقل کیا) حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : حد نہیں ہوگی مگر اس چیز میں جو عقل کو اچک لے۔

حواشی
(١) في [ع]: (عتيبة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30305
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30306، ترقيم محمد عوامة: 29006»