مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30739
باب: ان لوگوں کے بیان میں جو پتھر مارنے کی ابتدا کریں گے
فيمن يبدأ بالرجم؟
حدیث نمبر: 30739
٣٠٧٣٩ - حدثنا (أبو بكر قال) (١): أبو خالد الأحمر عن حجاج عن القاسم ⦗٥٠٩⦘ عن أبيه عن علي مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی بعینہا منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ط، هـ].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.