مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30530

باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟

ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟

حدیث نمبر: 30530
٣٠٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حجاج أن مسروقًا وإبراهيم النخعي والشعبي وزاذان وأبا زرعة بن عمرو بن جرير كانوا يقولون في النباش: يقطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق ، ابراہیم نخعی ، حضرت شعبی حضرت زاذان اور حضرت ابو ذرعہ بن عمرو بن جریر یہ سب حضرات کفن چور کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30530
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17333، 17335، 17334، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18881، 18880، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30521، 30524، 30526، ترقيم محمد عوامة: 29216»