مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30420
باب: جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی
من قال: على من أتى (بهيمة) حد
حدیث نمبر: 30420
٣٠٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن (معمر) (١) عن الزهري في الذي يأتي البهيمة قال: عليه أدنى الحدين أحصن أم لم يحصن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا : اس پر دو حدوں میں سے کم تر حد جاری ہوگی : شادی شدہ ہو یا شادی شدہ نہ ہو۔
حواشی
(١) في [م]: (بياض).