مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30646
باب: اللہ رب العزت کے قول {وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ}کی تفسیر کا بیان
في قوله (تعالى): ﴿ولا تأخذكم بهما رأفة في دين الله﴾
حدیث نمبر: 30646
٣٠٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: في الضرب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : مارنے کی صورت میں ہے۔