مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30066
باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
في الرجل يقذف القوم جميعا
حدیث نمبر: 30066
٣٠٠٦٦ - وقال قتادة عن الحسن: لكل رجل منهم حد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت قتادہ نے فرمایا : حسن بصری سے منقول ہے کہ ان میں سے ہر ایک آدمی کی وجہ سے حد ہوگی۔