مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30218
باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
في اللوطي حد كحد الزاني
حدیث نمبر: 30218
٣٠٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة قال: سئل ابن عباس: ما حد اللوطي؟ قال: ينظر (إلى) (١) أعلى بناء في القرية فيرمى (منه) (٢) منكسًا، ثم يتبع (الحجارة) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا : اغلام باز کی حد کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : بستی میں سب سے بلند عمارت دیکھی جائے گی پھر اس عمارت سے اوندھے منہ پھینک دیا جائے گا پھر اس کو پتھر مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (به).
(٣) في [هـ]: (بالحجارة).