مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29970
باب: جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)
حدیث نمبر: 29970
٢٩٩٧٠ - قال: قلت لإبراهيم: كم قيمته؟ قال: دينار.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں ! میں نے ابراہیم سے دریافت کیا : اس کی قیمت کتنی ہوتی ہے ؟ آپ نے فرمایا : ایک دینار۔