مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30621
باب: جھوٹے گواہ کے بیان میں، اس کو کیا سزا دی جائے گا؟
في شاهد الزور ما يعاقب؟
حدیث نمبر: 30621
٣٠٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا المحاربي عن عبد اللَّه بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز جلد شاهد الزور سبعين سوطًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے جھوٹے گواہ کو ستر کوڑے مارے۔