مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30037

باب: اس آدمی کابان جو باربار چوری کرتا ہو زنا کرتا ہو اور شراب پیتا ہو اس پر کیا سزا لازم ہوگی؟

في الرجل يسرق مرارا ويزني ويشرب الخمر، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30037
٣٠٠٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا سرق مرارًا فإنما تقطع يد واحدة، وإذا شرب الخمر مرارًا وإذا قذف [(مرارًا) (١) فإنما عليه حد] (٢) واحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب ایک شخص نے کئی بارچوری کی تو اس کا ایک ہی ہاتھ کاٹا جائے گا اور جب اس نے کئی بار شراب پی اور جب اس نے کئی بار تہمت لگائی تو اس پر ایک ہی حدلازم ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) بياض في: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30037
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28753»