مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30135
باب: اس چور کا بیان جس نے چوری کی سو اس کا ایک ہاتھ اور ایک پائوں کاٹ دیا گیاپھر وہ دوبارہ چوری کرتا ہے
في السارق يسرق فتقطع يده ورجله ثم يعود
حدیث نمبر: 30135
٣٠١٣٥ - (و) (١) عن مغيرة عن الشعبي قالا: كان علي يقول: إذا سرق السارق مرارًا قطعت يده و (رجله) (٢) ثم إن عاد استودعته (السجن) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ حضرت شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے : جب چور کئی بار چوری کرے گا تو میں اس کا ہاتھ اور پاؤں کاٹ دوں گا پھر اگر وہ دوبارہ ایسا کرے گا تو میں اس کو جیل کی حفاظت میں دے دوں گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (رجليه)، وفي [ز، ك]: (رجلاه).
(٣) في [ب]: (الحسن).