مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30814

باب: اس آدمی کے بیان میں جو عورت کے ساتھ پایا جائے اور عورت کہے: یہ میرا شوہر ہے

في الرجل يوجد مع المرأة فتقول: زوجي

حدیث نمبر: 30814
٣٠٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: يدرأ عنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : اس سے سزا ہٹا دی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30814
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29486»