مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30780

باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اس نے اس پر تہمت لگا دی، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في رجل طلق امرأته ثم قذفها: ما عليه؟

حدیث نمبر: 30780
٣٠٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي في رجل طلق امرأته طلاقا بائنا، فادعت حملًا (فانتفى) (١) منه (قال) (٢): يلاعنها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے اپنی بیو ی کو طلاق بائنہ دے دی تھی پس اس عورت نے حمل کا دعویٰ کیا تو اس نے اس بچہ کی نفی کردی آپ نے فرمایا : وہ اس سے لعان کرے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (فانتفت).
(٢) في [أ، ب، ط]: (فلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30780
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1573، ترقيم محمد عوامة: 29453»