مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30776
باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اس نے اس پر تہمت لگا دی، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
في رجل طلق امرأته ثم قذفها: ما عليه؟
حدیث نمبر: 30776
٣٠٧٧٦ - وقال ابن (عمر) (١): (يلاعن) (٢) إذا كان يملك الرجعة (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا : وہ لعان کرے گا جبکہ رجوع کرنے کا مالک ہو۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب، ط]: (تلاعن).