مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30123

باب: جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا

ما قالوا: في قاذف أم الولد؟

حدیث نمبر: 30123
٣٠١٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: لا يجلد قاذف أم الولد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (حدًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30123
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28835»