مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29998

باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟

في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة

حدیث نمبر: 29998
٢٩٩٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور حضرت ابن سیرین ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : جب چور کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تو اس پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو بعینہ اس کے پاس پائی جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29998
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28718»