مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30429

باب: اس باندی کے بیان میں جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پس ان میں سے ایک اس سے وطی کرے

في الجارية (تكون) بين الرجلين (فيقع) عليها أحدهما

حدیث نمبر: 30429
٣٠٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس في رجل (يقع) (١) على جارية بينه وبين شريكه، قال: تقوم عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالاعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یونس سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک باندی سے وطی کرلی جو اس کے اور اس کے شر یک کے درمیان مشترک تھی۔ آپ نے فرمایا : اس پر اس باندی کی قیمت لازم ہوگی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يقطع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30429
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29119»