مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30862

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے

في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح

حدیث نمبر: 30862
٣٠٨٦٢ - وأن عمر بن عبد العزيز قطع يد رجل في ذلك بكتاب الوليد بن عبد الملك.
مولانا محمد اویس سرور

اور یہ کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ولید بن عبدالملک کے خط کی بنا پر ایسے معاملہ میں ایک آدمی کا ہاتھ کاٹا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30862
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30862، ترقيم محمد عوامة ---)