مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30104

باب: اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟

في العبد يقذف الحر كم يضرب؟

حدیث نمبر: 30104
٣٠١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فقالا: يضرب أربعين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے پوچھا ؟ تو ان دونوں نے فرمایا : اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30104
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28817»