مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30008

باب: بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

العبد الآبق يسرق ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30008
٣٠٠٠٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن نافع عن ابن عمر في العبد الآبق يسرق، قال: يقطع] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسے بھگوڑے غلام کے بارے میں مروی ہے جو چوری کرے آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔

حواشی
(١) تكرر هذا الخبر في: [أ، ب، ط].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30008
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3081، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17328، 17329، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18983، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30006، 30016، ترقيم محمد عوامة: 28725»