مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30852

باب: حرم میں حد قائم کرنے اور قصاص لینے کے بیان میں

في إقامة (الحدود) والقود في الحرم

حدیث نمبر: 30852
٣٠٨٥٢ - وقال الحكم: لا يبايع ولا يؤاكل.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت حکم نے فرمایا : اس سے خریدو فروخت نہیں کی جائے گی اور اس کے ساتھ کھانا نہیں کھایا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30852
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30852، ترقيم محمد عوامة ---)