مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30782

باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اس نے اس پر تہمت لگا دی، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في رجل طلق امرأته ثم قذفها: ما عليه؟

حدیث نمبر: 30782
٣٠٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن الشيباني عن الحكم وحماد عن إبراهيم: في الرجل يطلق امرأته طلاقًا بائنًا ثم يقذفها، قال: يضرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے دی ہ پھر وہ اس پر تہمت لگائے آپ نے فرمایا : اس کو کوڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30782
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29455»