مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30181
باب: سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان
في الامتحان في الحدود
حدیث نمبر: 30181
٣٠١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر والحكم (قالا) (١): المحنة بدعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا، آزمائش بدعت ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال).