مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30956

باب: اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو

في المحارب يؤتى به إلى الإمام

حدیث نمبر: 30956
٣٠٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن القاسم بن أبي (بزة) (١) عن مجاهد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت مجاہد ، حضرت ضحاک اور حسن بصری ان سب حضرات نے جنگ کرنے والے کے بارے میں فرمایا : حاکم کو اس کے بارے میں اختیار ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (بردة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30956
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29619»