مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30561

باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے

من كره إقامة الحدود في المساجد

حدیث نمبر: 30561
٣٠٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن عيسى بن أبي (عزة) (٢) عن الشعبي قال: شهدته و (ضرب) (٣) رجلًا افترى على رجل في قميص، ولم يضربه في المسجد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن ابو عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا، آپ نے ایک آدمی کو قمیص پہنے ہوئے مارا جس نے کسی آدمی پر جھوٹی تہمت لگائی تھی اور آپ نے اسے مسجد میں نہیں مارا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (إسماعيل).
(٢) في [أ، ب]: (عرة)، وكذلك في: [ط، ك]، وفي [جـ]: (عروبة).
(٣) في [ط]: (ضربه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30561
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1705، 13525، ترقيم محمد عوامة: 29246»