باب: اسلام سے پھرنے والے (مرتد) کو قتل کرنے کا بیان۔
حدیث 16817–16822
باب: اس اسلام کا بیان جس سے جان (خون) محفوظ ہو جاتی ہے خواہ وہ زندیق ہو یا کوئی اور۔
حدیث 16823–16856
باب: ایمان کا اقرار کرنے کا بیان۔
حدیث 16857–16857
باب: جو شخص اسلام سے پھر جائے (مرتد ہو جائے) جب اس پر یہ ثابت ہو جائے تو اسے قتل کرنے کا بیان، خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔
حدیث 16858–16874
باب: غلام کے مرتد ہونے کا بیان۔
حدیث 16875–16876
باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک مرتد سے اسی وقت توبہ کا مطالبہ کیا جائے گا، پس اگر وہ توبہ کر لے (تو ٹھیک) ورنہ اسے قتل کر دیا جائے گا۔
حدیث 16877–16886
باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک (مرتد کو) تین دن قید رکھا جائے گا۔
حدیث 16887–16888
باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک (مرتد سے) تین مرتبہ توبہ کروائی جائے گی، پس اگر وہ دوبارہ مرتد ہو جائے تو اسے قتل کر دیا جائے گا۔
حدیث 16889–16892
باب: مرتد کے مال کا بیان جب وہ حالتِ ارتداد میں طبعی موت مر جائے یا قتل کر دیا جائے۔
حدیث 16893–16894
باب: مرتدین کی اولاد کو قیدی بنانے کے متعلق وارد شدہ احکامات کا بیان۔
حدیث 16895–16895
باب: اس شخص کا بیان جسے ارتداد پر مجبور کیا گیا ہو۔
حدیث 16896–16900
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔