مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29997
باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
حدیث نمبر: 29997
٢٩٩٩٧ - [وقال حماد: يتبع بها.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد نے فرمایا : اس چیز کا اس سے مطالبہ کیا جائے گا۔