مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30717
باب: جلا وطنی کا بیان، کہاں سے کہاں تک ہوگی؟
في النفي من أين إلى أين؟
حدیث نمبر: 30717
٣٠٧١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابن يسار مولى لعثمان قال: جلد عثمان امرأة في زنا، ثم أرسل (بها) (١) مولى له يقال له: المهري إلى خيبر فنفاها إليها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن یسار جو کہ حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں : حضرت عثمان نے ایک عورت کو زنا میں کوڑے مارے پھر آپ نے اس کو اپنے آزاد کردہ غلام جس کا نام مھری تھا کے ساتھ خیبر بھیج دیا آپ نے اس کو وہاں جلا وطن کیا تھا۔
حواشی
(١) في [ب]: (به).
(٢) مجهول؛ لجهالة ابن يسار.