مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30120
باب: جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في قاذف أم الولد؟
حدیث نمبر: 30120
٣٠١٢٠ - وعن أشعث عن الحسن وابن سيرين قالوا: ليس على (قاذف) (١) أم الولد حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : ام ولد پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].