مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30126
باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
حدیث نمبر: 30126
(٣٠١٢٦) [*] حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) بن بشير عن مغيرة عن إبراهيم أنه قال: من قذف يهوديًا أو نصرانيًا فلا حد عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے کسی یہودی یا عیسائی پر تہمت لگائی تو اس پر حد نہیں ہوگی۔
٣٠١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى (بن) (١) سعيد عن نافع عن ابن عمر قال: يجلد قاذف (٢) أم الولد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا، ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (هشام).
[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا الرقم بالمطبوع، وهو غلط